نئی دہلی،13اگسٹ(ایجنسی) صدر پرنب مکھرجی 70 ویں یوم آزادی کے موقع پر کل قوم سے خطاب کریں گے۔
noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">سرکاری ریلیز کے مطابق صدر کا خطاب شام 7 بجے سے آکاش وانی کے قومی نیٹ ورک پر نشر کیا جائے گا اور دوردرشن کے تمام چینل اسے نشر کریں گے۔ اس خطاب انگریزی میں ہو گا۔